1. وزیراعظم کی عالمی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں معدنیات کی صنعتیں لگانے کی دعوتوزیراعظم شہباز شریف نے عالمی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے معدنی وسائل سے فائدہ اٹھانے اور ملک میں پروسیسنگ و مینوفیکچرنگ کی صنعتیں قائم کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اب خام معدنیات برآمد کرنے کے بجائے ان کی مقامی سطح پر تیاری،…
  2. وزیراعظم شہباز شریف سے آئیون ھو مائنز کے بانی رابرٹ فریڈلینڈ کی ملاقات، پاکستان میں معدنی سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاقاسلام آباد ( آصف اقبال ) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آئیون ھو مائنز کے بانی اور ایگزیکٹو شریک چیئرمین رابرٹ فریڈلینڈ نے ملاقات کی، جس میں پاکستان کے معدنی وسائل میں سرمایہ کاری، عالمی شراکت داری اور معدنی شعبے میں تعاون کے فروغ پر…
  3. چوہدری شافع حسین سے پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، لیدر انڈسٹری کو درپیش مسائل پر بات چیتلاہور (این این آئی)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔وفد کی قیادت چیئر مین ٹینرز ایسوسی ملک محمد اعظم کر رہے تھے۔پیسک ہاؤس ڈیوس روڈ پر ہونے والی ملاقات میں لیدر انڈسٹری کو درپیش…